Featured

Be yourself!

Be yourself

Never change who you are so that other people will like you. Just be yourself and the right people will love you just for being you.
Jawwad Younus

Dear my Blog Subscribers and twitter Followers,
I am so excited as I am writing this first post on my blog. Blogging is such an amazing way to share my thoughts and ideas with you. I feel that there can’t be any other better way to genuinely express yourself to the fullest.

My name is Jawwad Younus and I’m blogging this live from Karachi, Pakistan. Since the age of 20, I’ve been fascinated by Information Technology, Gadgets, Poetry, Politics and Current Affairs. This obsession for Politics and Current Affairs have culminated into this blog, and I name it as SMJWorld.

This blog is an emotional outlet of my creativity and daily experiences with the news and current affairs. I whole heartedly believe that through my experiences and skills, my blog posts will provide great value to my readers.
So stay tuned for more. Subscribe below to get notified when I post new updates. Thanks

Regards
Jawwad Younus

آرمی چیف کی تعیناتی، ملکی مفادات اور عوام کا عمران خان سے دیرینہ مطالبہ

  یاد ماضی عذاب ہے یارب

جب عمران خان اسمبلی میں اس وقت کی اپوزیشن  اور موجودہ مکس اچار حکومت سے #FATF پر خالصتاً ملکی مفاد کے لیے قانون سازی کی بات کرتا تھا تو کہتے تھے پہلے ہمارے کیسز ختم کرو پھر ہم قانون سازی میں تمھارا ساتھ دیں گے یعنی ملک جائے بھاڑ میں مگر انکی نظرمیں زاتی مفاد ملکی مفاد سے زیادہ تھا اور اب خان سے یہ توقع کر رہے ہیں کہ وہ چپ چاپ انکی من پسند نور نظر آرمی چیف بھی تعینات کردے۔ واہ کیا کہنے

یاد رہے ان چورں نے نو ماہ قبل ایڑی چوٹی کا زور لگاکر ہر جائِز اور نا جائِز کام کرکے عمران خان کی حکومت صرف اس ایک اہم تعیناتی کے لیے گرائی تھی ۔

اب چونکہ عمران خان کہہ چکے ہیں کے وہ آئین اور قانون کے مطابق کھیلیں گے

بس یہ دیکھیں کے عوام سڑکوں پر ہے ملک بدتریں مہنگائی کا شکار ہے اور پاکستان تقریباً دیوالیہ ہونے کے نزدیک پہنچ چکا ہے چونکہ عوام کا دیرنیہ مطالبہ الیکشن ہے

تو ٹھیک ہے اس امپورٹڈ حکومت سے آپ عوام کی طرف سے یہ مطالبہ کریں کے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری بھیجو تاکہ ایک طرف ملک میں آزاد اور منصفانہ الیکشن کا قیام ہوسکے اور دوسری طرف آپکا منظور نظر آرمی چیف بھی لگ جائے اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو پھر دونوں سمریوں پر صدر مملکت بیک وقت دستخط کرکے ملک کو اس ہیجانی سیاسی کشمکش سے باہر نکالیں تاکے ملک آگے بڑھ سکے۔

آئینہ

ملیئے یہ ہیں منافق اعظم سعد حسین رضوی
یہ اس نام نہاد عاشق رسول پارٹی کے سربراہ ہیں جسکا دعوی یہ ہے کہ وہ نہ صرف دین کے ٹھیکیدار ہیں بلکہ ختم نبوت کے پہریدار بھی ہیں۔
مگر افسوس یہ جماعت اپنی پیدائش کے تین سال اور بلوغت سے پہلے ہی منافقت کے اعلی ترین درجے پر فائز ہو چکی ہے۔

عمران خان دور حکومت میں انہوں نے فرانس کے سفیر کو نکالنے کے لیے بڑے بڑے پرتشدد لانگ مارچ کیے دھرنے دیے غرض ہر فورم پر احتجاج کیا کیوں کہ یہ سمجھتے ہیں کہ فرانسیسی گورنمنٹ بزات خود گستاخی میں ملوث ہے
لیکن جیسے ہی عمران حکومت کا خاتمہ ہوا ان کا عشق رسول انکے زاتی مفاد کے نالے میں بہہ گیا کیونکہ اسکے بعد پے درپے وار ناموس رسالت پر ہوئے مگر ان منافقین اور انکا میٹرک فیل لیڈر کے کان پر جون تک نہ رینگی۔
اوراب جو قدام پی ڈی ایم اور شہاز گورنمنٹ نے فرانس میں پاکستان کا سفیر تعینات کرکے اٹھایا بلکہ بات یہی تک نہ رہی فرانسیسی صدر میکرون جو کہ انکی نظر میں گستاخ رسول یے وزیراعظم شہباز شریف نے ابھی حال ہی میں ایک ملاقات کے دوران ہنس ہنس کر مصافحہ بھی کیا اور تو اور بلاول بھٹو سمیت پوری کابینہ کی طے شدہ میٹنگ بھی ہوئی۔

ہاں مگر ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ انکا مقصد توہین مزہب یا توہین رسالت کی پہریداری کبھی تھا ہی نہیں یہ بے شرم منافقین خوارج معصوم مسلمانوں کو لیبک یا رسول اللہ جیسے نعرے جس سے ہر مسلمان کی جزباتی وابستگی ہے اس کو محض اپنی گندی سیاست چمکانے کے لیے استعمال کر کے انکو ورغلاتے ہیں جس سے وہ بھک کر اپنے آپکو سب بڑا عاشق رسول اور دین کا محافظ اور مخالفین غیر اعلانیہ طور پر غیر مسلم مان کر انکے لیے وہ زبان استعمال کرتے ہیں جسکی نظیر شاید پوری پاکستانی سیاست کے تمام ادوار میں نہیں ملتی۔
میرا لبیکی کارکنوں کیا اب سعد رضوی سے تمھارا مطالبہ نہیں بنتا کہ جس گستاخ ملک کے سفیر کو باہر نکالنے کے لیے تمھارے ساتھیوں نے جانیں دیں اب اسی گستاخ سے وزیراعظم اور اسکی کابہینہ مل کر آ رہی ہے تو کیوں ملکی سطح تک احتجاج کی کال نہیں دی جارہی؟

خیر یہ مزہبی منافرت ایکدوسرے پر کفر اور غداری کے فتوے ہمارے ملک میں اتنی زیادہ سرائیت کر چکی ہے جس سے باہر نکلانا بحثیت قوم کافی مشکل ہی دکھائی دے رہا ہے لیکن کوشش جاری رکھنی چاہیے کیونکہ خدا کی مدد بھی اسی وقت شامل حال رہتی ہے جب وہ قوم خود اپنی اصلاح کا بیڑا اٹھالے۔
اللہ رب العزت ہمیں حق بات کہنے سیکھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

اعلان برائے گمشدگی

ناموس رسالت کا سب پڑے ٹھیکیدار پسر بانی تحریک لبیک حافظ سعد حسیں رضوی کافی دنوں سے لاپتہ ہیں موصوف عمران حکومت میں بار بار اسلام مزہب کے نام پر بار بار اپنا لاو لشکر لیکر اسلام آباد آجایا کرتے تھے مگر جب سے نئی حکومت آئی ہے اس کے بعد سے لاپتہ ہوگیے ہیں۔ موصوف اور اسکے فالورز کے سامنے کچھ گزارشات ہیں تاکے وہ لوگ اسکو تلاش کرنے میں تھوڑی سنجیدگی برتیں۔
موصوف کی غیر موجودگی میں متعدد بار توہین خدا توہیںن مزہیب اور ناموس رسالت پر مختلف جگہوں سے حملہ ہوا مگر آپ مکمل خاموش ہیں کیا آپکو اس امپورٹڈ نام نہاد حکمرانوں کی جانب سے اسرائیل کی قوبلیت کی طرف پیش رفت نظر آرہی ہے؟
جونکہ آپ ایک سیاسی پارٹی بھی ہیں تو لونگ مارچ پر نہتے لوگوں پر پولیس کی جانب سے سیدھی فائرنگ اور اس کے نتیجے میں معصوم لوگوں کی ہلاکتیں وہ بھی نظر نہیں آئیں؟

اور اب تو حد ہی ہو گئی بھارت میں نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر نورپور شرما نامی ملعونہ نے ہمارے پیارے آقا کی شان میں کستاخی کی یہاں تک کہ امی عائشہ کو بھی نہ بخشا تو اس پر اس کوئی ایک جملہ؟ کوئی ایک فقرہ؟ آسیہ مسیح جس نے گستاخی کی بھی یا نہیں اس پر کفر کے فتوے بانٹنے والا کیا اسے یہ کھلی گستاخی نظر نہیں آرہی؟
مولانا فضل الرحمان تو جھوٹا اور منافق ہے وہ کبھی اسمبلی میں مزمتی قرارداد نہیں جمع کروائے گا اور نہ ہی انڈیا میں بی جے پی اور اس ملعونہ کی مزمت خود کرے گا مگر سعد رضوی تم تو اپنے آپکو دنیا کا سب بڑا عاشق رسول کہتے ہو کدھر ہے اب تمھارا عشق؟ تمھارے دھرنے؟ بھارتی سفیر کو ملک سے نکالنے کے لیے؟
اور تحریک لبیک کے سپورٹرز تم لوگ کدھر بھنگ پی کر سوئے ہوے ہو تم لوگو نے اپنے لیڈر سے یہ مطلبہ کیوں نہیں کیا کہ فرانس کے سفیر کو نکالنے کے لیے ہم لوگ آخری حد تک چلے گئے اب تو کھلے عام گستاخی کی ہے اس ملعونہ نے کی ہے تو کیوں نہ ایک دھرنا اس پر بھی ہو جائے اگر آقا سے محبت کا دم بھرتے ہو تو نکلواو بھارتی سفیر کو اب پاکستان سے ہمت کرو تو سہی پوری قوم آپکے ساتھ نکلے گی
ورنہ پاکستانی قوم یہی سمجھے گی کے تم بھی منافق اور جعلی عاشق رسول ہو جو محض ایک جاہلوں پر مبنی پریشر گروپ ہے جسکا اسلام اور اسلامی تعلیمات سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں جسکا مقصد صرف اور صرف ایک بڑی وفاقی سیاسی جماعت کو اسلامی طور پر بدنام کرنے اور سیاسی طور پر نقصان پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے اور اسکے بنانے والے جب چاہیں گے جدھر چاہیں گے ایک تشو پیپر کی طرح استعمال کرتے رہیں گے۔

ُپاکستانی عوام کی سکیورٹی پر مامور اپنے اداروں سے دردمندانہ اپیل

تمام سیکورٹی ادارے یہ اچھی طرح جان لیں کے یہ موجودہ امپورٹڈ حکومت صرف ایک سیٹ پر کھڑی ہے جو کہ صرف ایک پلک جھپکنے کی مار ہے عوام نے انہیں حکومت کرنے کیلئے منتخب ہی نہیں کیا یہاں تک کہ یہ ایک دوسرے کو چور چور کہہ کر اپنے لوگوں سے ووٹ لیکراسمبلی میں پہنچے مگر اب یہ سارے مل کر چور دروازے سے حکومت میں آئے ہیں خدارا انکے غیرقانونی احکامات پر عمل نہ کریں

آپکے سامنے پاکستان کی پڑھی لکھی مڈل کلاس باشعوراور نہتی عوام کھڑی ہے جو آپ سے شدید محبت اورآپکی عزت کرتی ہے خدانخواستہ اگر سیلف ڈیفینس کے نتیجے میں کسی بھی شخص کی جان گئی تو یاد رکھیں نقصان صرف اور صرف پاکستان کا ہونا ہے ان چوروں نےتو واپس اپنے وطن لندن و دبئی بھاگ جانا ہے مگرآپ نے اور ہمیں یہی رہناہے۔

خدارا آپسی نا ختم ہونے والی نفرتوں کو پروان نہ چڑھنے دیں ملک و قوم ان چوروں سے تنگ آکر پرامن انقلاب کی طرف جارہے ہیں خدا کے واسطے اس میں رکاوٹ نہ بنے یہ ایک پولیٹیکل ڈیمونسٹریشن ہے اسکو خونی نہ بنائیں۔

شکریہ

#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #MarchAgainstImportedGovt #پاکستان_کامطلب_کیا_لاالہ_الاللہ #LongMarch #ImranKhanPTI

کاش کہ میری بات اتر جائے تیرے دل میں

مسجد نبوی کا احترام اپنی جگہ مگر تصویر کا دوسرا رخ بھی ضروری ہے قدرت کا انصاف دیکھئے ریاست مدینہ کا ہر وقت مزاق اڑانے والوں کو اللہ رب العزت اپنے پیارے حبیب کے اسی مدینہ شہر بلاکر پوری دنیا کے سامنے عبرت کا نشان بنادیا۔

بلاشبہ اس میں بہت سی نشانیاں ہیں سمجھنے والوں کیلئے جو کہتے تھے کہ ہمارا رازق امریکہ ہے ہم اسکی لائیف سپورٹ مشین پر زندہ ہیں

عمران خان ناقدین بھائیوں مسلمان صرف اللہ کے سامنے بھیک مانگتا ہے اور اسے ہی سجدہ کرتا ہے امریکہ کے آگے نہیں

شہباز شریف صاحب اپ بدیانتی سے ہی صحیح مگر اب آپ وزیراعظم بن ہی گئے ہیں تو جو کچھ بھی آپکے ساتھ وہاں ہوا آپ اسے اپنی بے عزتی سمجھ کر انتقام لینے کی بجائے خدا کی طرف سے اشارہ سمجھئے اور واپس آکر الیکشن کی کال دیں اور جیت کر عوام پر حکمرانی کریں اور اگر آپ اب بھی نہیں مانے گے اور ابلیس کی طرح اپنی غلطی پر ڈٹ جائینں گے تو یاد رکھئے خدا کی لاٹھی بے آواز ہے جب پڑتی ہے تو نسلیں تباہ کردیتی ہے وجود نیست و نابود کردیتی ہے۔

زرا سوچئے

کیا ہم غلام ہیں؟

تمام ن لیگی پی پی جیالے اور فضلو الرحمن کے سپوٹرز اور باقی عمران خان کے تمام ناقدین سے کچھ سوالات و گزارشات۔

عمران خان کی حکومت فیل ہے یا کامیاب اسکے لیے تھوڑی دیر کے لیے بغض کا چشمہ اتار کر سچے دل سے ارادہ کر کہ غیر جانبدار بزنس جریدوں کا مطالعہ کریں اور اگر افاقہ ہونے لگے تو زرا سوچو کہ آج ہم اس مقام پر پہنچے تو اسکی وجہ آخر کیا ہے؟

ہم آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے ہیں مگر پھر بھی ہم معاشی طور پر آئی ایم ایف اور دیگر ممالک کے غلام کیوں ہیں؟

ہم جرمنی کو قرضہ دیا کرتے تھے مگر پچھلی کئ دہائیوں سے ہماری معیشت اتنی خراب کیوں ہے کیوں ہماری آنے والی نسل تک مقروض ہے؟

ایسا کیوں ہے کہ تمام تر وسائل ہونے کے باوجود ہمیں اپنا قرضہ اتارنے کیلئے مزید قرضے لینے پڑتے ہیں؟

ایسا کیوں ہے کہ ایک زرعی ملک ہونے کہ باوجود ہم اپنی خوراک کے معاملے میں بھی خود کفیل نہی یہاں تک کہ گندم دالیں یہاں تک کہ بنیادی اشیا بھی باہر سے امپوٹ کرنی پڑتی ہیں؟

آخر کیوں ہمارے اوپر ہمیشہ ایسے چور و ڈاکو حکمران مسلط کیے جاتے ہیں اور آخر کیوں چند خاندان حکمرانوں کا تسلط جیسے باپ وزیر اعظم اور بیٹا وزیر اعلی کیوں رائج ہے؟

کیا ہم 22 کروڑ عوام میں کوئی ایسا فرد نہیں جو وزیراعظم بننے کے لائق ہو یا وزیر اعلی بن سکے؟

آخر کیوں ہماری جوڈیشری 24 گھنٹے کام کرنے کے باوجود ورلڈ رینکنگ میں اسکا 130 واں نمبر ہے؟

کیوں ہماری کوئی بھی یونیورسٹی دنیا کے پہلے 100 نمبر میں نہیں آتی؟ آخر کب تک ایسا چلے گا؟ کب تک؟

کبھی وقت ملے تو ان سوالات پر غور کریں یقین جانئے اگر سچے دل سے غور کریں گے تو موجودہ حکمرانوں سے نفرت محسوس ہوگی اور متبادل کی تلاش شروع ہو جاۓ گی مگر شرط یہ کہ دل میں ایمان کی حد تک پاکستان کی محبت ہو اور ضمیر بھائی زندہ ہوں۔

باقلم: جواد یونس

pub-7771841840596647

Introduce Yourself (Example Post)

This is an example post, originally published as part of Blogging University. Enroll in one of our ten programs, and start your blog right.

You’re going to publish a post today. Don’t worry about how your blog looks. Don’t worry if you haven’t given it a name yet, or you’re feeling overwhelmed. Just click the “New Post” button, and tell us why you’re here.

Why do this?

  • Because it gives new readers context. What are you about? Why should they read your blog?
  • Because it will help you focus you own ideas about your blog and what you’d like to do with it.

The post can be short or long, a personal intro to your life or a bloggy mission statement, a manifesto for the future or a simple outline of your the types of things you hope to publish.

To help you get started, here are a few questions:

  • Why are you blogging publicly, rather than keeping a personal journal?
  • What topics do you think you’ll write about?
  • Who would you love to connect with via your blog?
  • If you blog successfully throughout the next year, what would you hope to have accomplished?

You’re not locked into any of this; one of the wonderful things about blogs is how they constantly evolve as we learn, grow, and interact with one another — but it’s good to know where and why you started, and articulating your goals may just give you a few other post ideas.

Can’t think how to get started? Just write the first thing that pops into your head. Anne Lamott, author of a book on writing we love, says that you need to give yourself permission to write a “crappy first draft”. Anne makes a great point — just start writing, and worry about editing it later.

When you’re ready to publish, give your post three to five tags that describe your blog’s focus — writing, photography, fiction, parenting, food, cars, movies, sports, whatever. These tags will help others who care about your topics find you in the Reader. Make sure one of the tags is “zerotohero,” so other new bloggers can find you, too.

Design a site like this with WordPress.com
Get started